تازہ ترین
اے بی ایم نیوز انٹرنیشنل
الفاظ سے حقیقت
Browsing Tag

پنجاب

پنجاب میں غنڈہ گردی اور بھتہ خوری کے سدباب کیلئے سخت قانون متعارف

راولپنڈی(نمائندہ اے بی ایم نیوزانٹرنیشنل )پنجاب حکومت نے صوبے میں غنڈہ گردی اور بھتہ خوری کے سدباب کیلئے سخت نیا قانون متعارف کروا دیا ہے، پرانے غنڈہ ایکٹ 1959 کی جگہ نیا قانون، قائمہ کمیٹی داخلہ سے منظور ہو چکا ہے۔نئے قانون کیلئے دی پنجاب
Read More...

وراثت میں خواتین کے حق بارے وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ جاری

گجرات(صغیراحمدقمر )وفاقی آئینی عدالت نے خواتین کے وراثتی حقوق کے تحفظ سے متعلق ایک اہم فیصلہ جاری کردیا۔وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والی خاتون بی بی آمنہ کے مقدمے میں فیصلہ سناتے ہوئے کہاکہ قرآن پاک میں خواتین کے وراثتی حق
Read More...

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پہلے ’پنجاب جوڈیشل انفراسٹرکچر مینجمنٹ سسٹم‘ افتتاح کردیا

لاہور(حیدر علی بھٹی )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے عدالتی تاریخ کے پہلے ’پنجاب جوڈیشل انفراسٹرکچر مینجمنٹ سسٹم‘ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور شفافیت کو یقینی بنانے کی جانب
Read More...

ڈپٹی کمشنر قصور محمد آصف رضا کی زیر صدارت محرم الحرام 2026ء کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے مطابق محرم الحرام کے دوران عزاداران کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی: ڈی سی قصور قصور(نمائندہ اے بی ایم نیوزانٹرنیشنل) وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایات کی روشنی میں محرم
Read More...

پنجاب بھر میں 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 17 افراد جاں بحق

گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب بھر میں 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 17 اموات ہوئی ہیں۔  ریسکیو ترجمان کے مطابق پنجاب میں 24 گھنٹوں میں 1773 ایکسیڈنٹ پر ریسکیو سروسز فراہم کی گئی۔ 24 گھنٹوں میں 987 شدید زخمیوں کو فرسٹ ایڈ کے بعد اسپتال
Read More...

انمول عرف پنکی کسٹمرز کو منشیات کیسے پہنچاتی تھی؟ طریقہ کار سامنے آ گیا

منشیات فروش انمول عرف پنکی کے کیس میں پیش رفت کا سلسلہ جاری ہے۔تفتیشی ذرائع کے مطابق ملزمہ کا منشیات کی ترسیل کرنے کا طریقہ کار سامنے آ گیا ہے، شہر کے مختلف مقامات پر ملزمہ کی جانب سے منشیات رکھوائی جاتی تھی۔یہ منشیات رقم موصول ہونے کے 10
Read More...

پنجاب حکومت نے کاروباری اوقات میں نرمی کر دی، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نے یکم جون تک کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے لاہور سے جون جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں یکم جون تک کاروباری اوقات کی رات 8 بجے تک پابندی ختم کر دی گئی ہے۔  نوٹیفکیشن کے مطابق
Read More...

جامعہ گجرات شعبہ سوشیالوجی کے زیر اہتمام تدارک و انسدادِ منشیات کے حوالہ سے سیمینار”منشیات سے پاک…

گجرات (پ۔ر)جامعہ گجرات کے شعبہ سوشیالوجی کے زیر اہتمام تدارک و انسدادِ منشیات کے حوالہ سے ایک سیمینار”منشیات سے پاک پنجاب“ کا انعقاد حافظ حیات کیمپس میں ہوا۔ سیمینار کا مقصد نوجوان طلبہ کو منشیات کے مُضر اثرات سے متعارف کرواتے ہوئے انہیں
Read More...