مستحق،نادار افراد تک زکوٰۃ کی امداد شفاف، بروقت ، منصفانہ انداز میں پہنچانا ان کی اولین ترجیح ہو…
بھمبر (اے بی ایم نیوزانٹرنیشنل) نو تعینات چیئرپرسن تحصیل زکوٰۃ کمیٹی بھمبر محترمہ نزہت ابرار نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال کر فرائض کی انجام دہی شروع کر دی۔ اس موقع پر مختلف سماجی، سیاسی اور عوامی حلقوں کی جانب سے انہیں مبارکباد پیش!-->…
Read More...
Read More...