تازہ ترین
اے بی ایم نیوز انٹرنیشنل
الفاظ سے حقیقت

جنوبی کوریا میں پاور نیپ مقابلہ

0
محبت پھیلائیں

جنوبی کوریا میں پاور نیپ مقابلہ 80 سالہ بزرگ نے جیت لیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق دریائے ہان کے کنارے سیول میں انوکھا منظر اُس وقت دیکھا گیا جب مقابلے کے کچھ شرکاء پلک جھپکتے ہی سو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ایونٹ کا انعقاد مقامی حکومت کی جانب سے کیا گیا تھا جس میں سیکڑوں نوجوانوں نے بھی حصہ لیا۔

اس ایونٹ کا مقصد نیند کی کمی اور زیادہ کام کے مسائل کو اجاگر کرنا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.